Welcome to JamiaMadnia Islamia

Jamia madnia Islamia launched Official website
Jamia Madnia Islamia is a university of Islamic ideology and information technology in gulshan-e-iqbal block 7 Karachi Pakistan here you can ask online fatwa Questions and  here you can listen juma bayanat and islamic bayanat

اریخ :24مارچ2013 کراچی (پ،ر) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کہا ہے کہ P.T.I کے جلسے میں ہزاروں کی تعداد کوخیبر پختون خواہ اور پنجاب کا فرنٹ ونر کہا جا رہا ہے حالانکہP.T.I فرنٹ ونر کے بجائے فیلو لر ٹاپ بن گئی ہے ۔خیبر پختون خواہ میں جے یو آئی فرنٹ ونر ہے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا اورجے یو آئی ہی خیبر پختونخواہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے ۔

اریخ :24مارچ2013
کراچی (پ،ر) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کہا ہے کہ
P.T.I کے جلسے میں ہزاروں کی تعداد کوخیبر پختون خواہ اور پنجاب کا فرنٹ ونر کہا جا رہا ہے حالانکہP.T.I
فرنٹ ونر کے بجائے فیلو لر ٹاپ بن گئی ہے ۔خیبر پختون خواہ میں جے یو آئی فرنٹ ونر ہے کوئی مقابلہ نہیں
کر سکتا اورجے یو آئی ہی خیبر پختونخواہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے ۔
کرا چی ووٹر لسٹوں میں ابھی تک فاش غلطیاں ہیں جان بوجھ کر درست نہیں کیا جارہا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آئے ہو ئے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر ،مولاناسلیم اللہ ترکی ، مولانا احسان اللہ ٹکروی ،مولانا اکرم شاہ شیرازی،گل محمد تالو نی،ڈاکٹر نصیر الدین
قا ری غلام یاسین،مولانا خیر الحق ابرار،عطاء الحق عابد و دیگر موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ سیکڑوں کی تعداد میں الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تصدیق کے فارم وصول نہیں کئے اور یہ سابقہ
حکمران جماعتوں کو الیکشن میں نوازنے اور دوسری جماعتوں کو آنے والے انتخابات میں دیوار سے لگانے کی
سازش ہے اسلحہ کے انبارمیں قیام امن اور شفاش انتخابات نگران حکومت کیلئے چیلنج ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے مدارس اور 90فیصد سے زائد علماء کرام کاجے یو آئی کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔
جے یوآئی انتخابات میں پوری قوت سے اترگی سیکو لر اور یہود و نصاراکے ایجنٹوں کیلئے میدان خالی نہیں چھو ڑے گی ۔
جاری کردہ

پریس سیکریٹری
جے یو آئی سندھ

تاریخ : 19مارچ 2013 کراچی(پ،ر)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کا اجلاس منزل گاہ سکھر میں مولانا عبد الکریم عابد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو ،مولانا میر محمد میرک ،مولانا محمد رمضان پھلپوٹو ،سائیں عبد اللہ ہالیجوی،قاری کامران احمد ،حاجی عبد المالک ٹالپور و دیگر شوریٰ کے ارکان اور سندھ بھر کے اضلاع کے امراء اور جنرل سیکریٹیز نے شرکت کی

تاریخ : 19مارچ 2013
کراچی(پ،ر)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کا اجلاس منزل گاہ سکھر میں مولانا عبد الکریم عابد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو ،مولانا میر محمد میرک ،مولانا محمد رمضان پھلپوٹو ،سائیں عبد اللہ ہالیجوی،قاری کامران احمد ،حاجی عبد المالک ٹالپور و دیگر شوریٰ کے ارکان اور سندھ بھر کے اضلاع کے امراء اور جنرل سیکریٹیز نے شرکت کی اجلاس میں مو جودہ سیاسی صورت حال اور کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں بد امنی ،ٹارگٹ کلنگ ،اغواء برائے تاوان کی بدترین صورت حال پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا ۔
اجلاس سے ڈاکٹر خالد محمود سومرو نے خطا ب کرتے ہوئے کہا جے یو آئی آئندہ جمعہ ۲۲ مارچ کو یوم تشکر منائے گی اور پورے پاکستان خصو صا سندھ کے عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ اس دن یوم تشکر میں نوافل ادا کئے جائیں پانچ سالہ دور قہر الہی کے کم نہیں تھا سندھ میں سب سے ذیادہ خون ریزی ہوئی عوام کا جینا دو بہر کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جے یو آئی آئندہ انتخابات میں پوری قوت سے اتریگی سندھ کے عوام روایتی نوابوں ،خاندانوں اور وڈیروں کے بجائے علماء کا سا تھ دیں انشاء اللہ جے یوآئی قائدمولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلامی نظام کے نفاذ اور سندھ کے عوام کے حقوق کی واپسی کیلئے بھر پور کر دار ادا کریگی ۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے ساحلی علاقے حکومت نے برائے نام قیمت میں فروخت کر دئے ہیں یہ سندھ اور اہلیان سندھ کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہو اہے عوام کو بھوکا مارنے اور ذندگی اجیرن کر نے کی سازش ہے ہم اس سودے کو کسی قیمت بر داشت نہیں کریں گے چیف جسٹس از خود اس کا نوٹس لیں اگر یہ فیصلہ وا پس نہیں لیا گیا تو جے یوآئی بھر پور تحریک چلانے پر مجبور ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے جاتے جاتے من پسند لوگوں کو سیاسی بنیادوں پر خصوصی ترقی دیی ہے اور بڑے پیمانے پر من پسند افسران کو ٹرانسفر کیا گیا ہے اس کو روکا جائے ۔اجلا س سے مو لانا عبد الکریم عابد نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ کا تقرر کر کہ قوم کو ہیجانی کیفیت سے نکالا جائے الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدا ر بنانے کیلئے خصو انتظامات کرے مولانا عبد الکریم عابد

Ulama Meeting at al markazul islami gulistan-e-jouhar Press Release

تاریخ : 17مارچ2013
کراچی (پ،ر)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کہا ہے کہ قوم آئندہ
الیکشن میں غیر دانشمندانہ پالیسیوں کے تسلسل کو ووٹ کے ذریعے خاتمہ کر دیگی ۔
مشرف دور کی پالیسیوں کی تسلسل کی وجہ سے قوم نے 5سال عذاب میں گزارے ۔ بدقسمتی سے پاکستان کے
اندر اعلی سطح پر فیصلہ سازی میں محب وطن با اثر نہیں ۔خفیہ قوتیں انتخابات میں اثرانداز ہو سکتی ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلستان جوہر المر کز الاسلامی میں علما ء کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر مولانا ثناء اللہ ،خطیب عاصم کریم،قاری زرداد احمد ،مفتی عبد اللہ ، و دیگر موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ جے یو آئی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلام کی بالادستی اور عوام کو امن اور
اسکے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی ۔
وطن عزیز میں قرآ و سنت کی بلادستی علماء و مشائخ کا نصب العین رہاہے۔علماء حق ممبر و محراب سے ووٹ کی اہمیت
،دینی قومی اور شرعی ذمہ داری کا قوم میں شعور اور احساس اجا گر کریں۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کا کردار اہم ہے لیکن افسوس جانب دارانہ کر دار پیش کیا جارہا ہے اور احتیاط اور ذمہ داری کا
دامن چھوڑا جارہااس سے دنیا میں پاکستان کا امیج متاثر ہو رہا ہے ۔

جاری کردہ

پریس سیکریٹری جے یو آئی سندھ
برائے رابطہ:03332111895
03002491161

نیو سبزی منڈی آلائنس آف مارکیٹ کمیٹی کے تحت احتجاجی جلسہ منعقد ہو ا۔تقریب میں جے یو آئی کے مرکزی رہنماء قاری شیر افضل خان ،نائب امیر جے یوآئی سندھ مو لانا عبد الکریم عابد ،جے یو آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری مولانا محمد غیاث جماعت اسلامی صو بہ سند ھ کے نائب امیر اسد اللہ بھٹو ،امیر کراچی محمد حسین محنتی


10-03-2013 دھابے جی ضلع ٹھٹہ بلوچ گوٹھ میں جے یوآئی اور مسلم لیگ (ن)کے مشترکہ احتجاجی جلسہ مولانا عبد الکریم عابدنائب صدر جے یو آئی (ف)سندھ کا مدلل خطاب


Maulana Andul Karim Abid ka Landhi main siyasat e mustafa conference se khitab krty huwe file photo.


جمعیۃ علماء اسلام سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد کی سربراہی میں جے یو آئی کے ایک وفد نے سند ھ بلوچستان کے بشپ صادق ڈینیل سے انکے دفتر میں ملاقات کی

12/03/2013
جمعیۃ علماء اسلام کے وفد کی سندھ بلوچستان کے بشپ صادق ڈینیل سے ملاقات۔
بین المذاہب ہم آ ہنگی کا فروغ ہم سب کی ذمہ داری ہے سانحہ بادامی باغ پر اظہار افسوس۔
جمعیۃ علماء اسلام سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد کی سربراہی میں جے یو آئی کے ایک وفد نے سند ھ بلوچستان
کے بشپ صادق ڈینیل سے انکے دفتر میں ملاقات کی وفد میں جے یو آئی کراچی کے سیکر ٹری جنرل مولانا محمد غیاث ،
دانیال گجر، عمران ترین ، محمد الیاس عابد،عاصم ،جمال کاکڑ ، اور جے یو آئی کی اقلیتی ونگ کے مختار رہنما ایلون گل ،
برناعباس ،کامران چٹ شامل تھے ۔
وفد نے بشپ سے مسیحی برادری لاہور بادامی باغ جو زف کالونی کے سانحہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ کاروائی ملک دشمن عناصر کی ہے جو دنیا میں ملک کو بد نام کرنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا یہ عناصر عوام کے جذبات سے اپنے مذموم عزائم پورا کرنا چاہتے ہیں ۔ جے یو آئی کے رہنماؤں اورمسیحی برادری کے مذہبی پیشوا نے کہا کہ پاکستان کا استحکام مذہبی ہم آہنگی باہمی روا داری کے بغیر نا ممکن ہے جے یو آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ جے یو آئی اول روز سے اعتدال کپا لیسی پر گامزن ہے ۔مسیحی برادری سندھ بلوچستان کے بشپ صادق ڈینیل نے جے یو آئی کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے ہم اسی میں پیدا ہوئے ہیں اسی میں دفن ہونگے ملک کے خلاف سازش کا ملکر مقابلہ
کریں گے۔ انہوں نے جے یو آئی کے اعدال پسند کردار کی تعریف کی اور کہا کہ آج مذہبی ہم آہنگی کی ماضی سے زیادہ
ضرورت ہے ۔جے یو آئی اور مسیحی رہنما ؤں نے باہم رابطہ کو جاری رکھنے اور بھائی چارگی کے فرغ کیلئے مل جل کر کردار اداکرنے پر اتفاق کیا ۔
maulana abdul karim abid vice president sindh JUIF & chancellor jamia madnia islamia meets with maulana abdul ghafoor haidri leader of opposition senate of Pakistan and general sectary of JUIF
maulana abdul karim abid vice president sindh JUIF & chancellor jamia madnia islamia with federal minister of commerce pakistan makhdoom amin faheem.
maulana abdul karim abid vice president sindh JUIF & chancellor jamia madnia islamia with maulana fazlur rehman and MQM leaders.
maulana abdul karim abid vice president sindh JUIF & chancellor jamia madnia islamia
maulana abdul karim abid vice president Sindh JUIF and chancellor jamia madnia islamia with maulana fazlur rehman and other press conference at karachi.