اریخ :24مارچ2013
کراچی (پ،ر) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کہا ہے کہ
P.T.I کے جلسے میں ہزاروں کی تعداد کوخیبر پختون خواہ اور پنجاب کا فرنٹ ونر کہا جا رہا ہے حالانکہP.T.I
فرنٹ ونر کے بجائے فیلو لر ٹاپ بن گئی ہے ۔خیبر پختون خواہ میں جے یو آئی فرنٹ ونر ہے کوئی مقابلہ نہیں
کر سکتا اورجے یو آئی ہی خیبر پختونخواہ قیام امن کیلئے ناگزیر ہے ۔
کرا چی ووٹر لسٹوں میں ابھی تک فاش غلطیاں ہیں جان بوجھ کر درست نہیں کیا جارہا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ملاقات کیلئے آئے ہو ئے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر ،مولاناسلیم اللہ ترکی ، مولانا احسان اللہ ٹکروی ،مولانا اکرم شاہ شیرازی،گل محمد تالو نی،ڈاکٹر نصیر الدین
قا ری غلام یاسین،مولانا خیر الحق ابرار،عطاء الحق عابد و دیگر موجود تھے ۔
انہوں نے کہا کہ سیکڑوں کی تعداد میں الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تصدیق کے فارم وصول نہیں کئے اور یہ سابقہ
حکمران جماعتوں کو الیکشن میں نوازنے اور دوسری جماعتوں کو آنے والے انتخابات میں دیوار سے لگانے کی
سازش ہے اسلحہ کے انبارمیں قیام امن اور شفاش انتخابات نگران حکومت کیلئے چیلنج ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے مدارس اور 90فیصد سے زائد علماء کرام کاجے یو آئی کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔
جے یوآئی انتخابات میں پوری قوت سے اترگی سیکو لر اور یہود و نصاراکے ایجنٹوں کیلئے میدان خالی نہیں چھو ڑے گی ۔
جاری کردہ
پریس سیکریٹری
جے یو آئی سندھ