تاریخ : 19مارچ 2013
کراچی(پ،ر)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کا اجلاس منزل گاہ سکھر میں مولانا عبد الکریم عابد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو ،مولانا میر محمد میرک ،مولانا محمد رمضان پھلپوٹو ،سائیں عبد اللہ ہالیجوی،قاری کامران احمد ،حاجی عبد المالک ٹالپور و دیگر شوریٰ کے ارکان اور سندھ بھر کے اضلاع کے امراء اور جنرل سیکریٹیز نے شرکت کی اجلاس میں مو جودہ سیاسی صورت حال اور کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں بد امنی ،ٹارگٹ کلنگ ،اغواء برائے تاوان کی بدترین صورت حال پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا ۔
اجلاس سے ڈاکٹر خالد محمود سومرو نے خطا ب کرتے ہوئے کہا جے یو آئی آئندہ جمعہ ۲۲ مارچ کو یوم تشکر منائے گی اور پورے پاکستان خصو صا سندھ کے عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ اس دن یوم تشکر میں نوافل ادا کئے جائیں پانچ سالہ دور قہر الہی کے کم نہیں تھا سندھ میں سب سے ذیادہ خون ریزی ہوئی عوام کا جینا دو بہر کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جے یو آئی آئندہ انتخابات میں پوری قوت سے اتریگی سندھ کے عوام روایتی نوابوں ،خاندانوں اور وڈیروں کے بجائے علماء کا سا تھ دیں انشاء اللہ جے یوآئی قائدمولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلامی نظام کے نفاذ اور سندھ کے عوام کے حقوق کی واپسی کیلئے بھر پور کر دار ادا کریگی ۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے ساحلی علاقے حکومت نے برائے نام قیمت میں فروخت کر دئے ہیں یہ سندھ اور اہلیان سندھ کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہو اہے عوام کو بھوکا مارنے اور ذندگی اجیرن کر نے کی سازش ہے ہم اس سودے کو کسی قیمت بر داشت نہیں کریں گے چیف جسٹس از خود اس کا نوٹس لیں اگر یہ فیصلہ وا پس نہیں لیا گیا تو جے یوآئی بھر پور تحریک چلانے پر مجبور ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے جاتے جاتے من پسند لوگوں کو سیاسی بنیادوں پر خصوصی ترقی دیی ہے اور بڑے پیمانے پر من پسند افسران کو ٹرانسفر کیا گیا ہے اس کو روکا جائے ۔اجلا س سے مو لانا عبد الکریم عابد نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ کا تقرر کر کہ قوم کو ہیجانی کیفیت سے نکالا جائے الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدا ر بنانے کیلئے خصو انتظامات کرے مولانا عبد الکریم عابد