تاریخ : 17مارچ2013
کراچی (پ،ر)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کہا ہے کہ قوم آئندہ
الیکشن میں غیر دانشمندانہ پالیسیوں کے تسلسل کو ووٹ کے ذریعے خاتمہ کر دیگی ۔
مشرف دور کی پالیسیوں کی تسلسل کی وجہ سے قوم نے 5سال عذاب میں گزارے ۔ بدقسمتی سے پاکستان کے
اندر اعلی سطح پر فیصلہ سازی میں محب وطن با اثر نہیں ۔خفیہ قوتیں انتخابات میں اثرانداز ہو سکتی ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلستان جوہر المر کز الاسلامی میں علما ء کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر مولانا ثناء اللہ ،خطیب عاصم کریم،قاری زرداد احمد ،مفتی عبد اللہ ، و دیگر موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ جے یو آئی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلام کی بالادستی اور عوام کو امن اور
اسکے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی ۔
وطن عزیز میں قرآ و سنت کی بلادستی علماء و مشائخ کا نصب العین رہاہے۔علماء حق ممبر و محراب سے ووٹ کی اہمیت
،دینی قومی اور شرعی ذمہ داری کا قوم میں شعور اور احساس اجا گر کریں۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کا کردار اہم ہے لیکن افسوس جانب دارانہ کر دار پیش کیا جارہا ہے اور احتیاط اور ذمہ داری کا
دامن چھوڑا جارہااس سے دنیا میں پاکستان کا امیج متاثر ہو رہا ہے ۔
جاری کردہ
پریس سیکریٹری جے یو آئی سندھ
برائے رابطہ:03332111895
03002491161